فائزہ حسن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
فائزہ حسن
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 جنوری 1982ء (42 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کراچی   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

فائزہ حسن ایک پاکستانی اداکارہ ، ماڈل اور پروڈیوسر ہیں۔[1] وہ ڈراما سیریل منزل ، ازن رخصت ، اماں اور لناز اور ہم نشین میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔[2]

وہ ڈراما سیریل نند میں گوہر کے نام سے اپنے کردار کے لیے مشہور ہیں[3]۔ اس ڈرامے میں ان کے کردار گوہر کو عوام الناس میں بہت زیادہ پزیرائی ملی ہے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

فائزہ کی پیدائش 1982 5 جنوری کو پاکستان کے شہر کراچی میں ہوئی [4] انھوں نے خاتون پاکستان گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین سے اپنی تعلیم مکمل کی انھوں نے انگریزی ادب میں بی اے کیا اور بعد میں انھوں نے انگریزی اور اردو ادب میں ماسٹر ڈگری حاصل کی [4][5]۔

کیریئر[ترمیم]

2003 میں فائزہ پی ٹی وی کی ڈراما سہیل کی تمنا میں نظر آئیں [6]۔ ان کے معروف ڈراموں میں ٹوٹے خواب، ماہ نیم شب، 86 لیکن ، دربار دل وجود لاریب شامل ہیں [7] انھوں نے اماں اور گلناز ، ہم نشین ور ازن رخصت میں بھی اپنی اداکاری کے جوہر دکھائے۔ [8]

وہ فلم لوڈ ویڈنگ میں بے بی باجی کے کردار میں بھی نظر آئیں۔ [9] [10]

2020 میں وہ گوہر کے نام سے ڈراما نند میں نظر آئیں۔ اس کردار نے انھیں شہرت کی نئی بلندیوں پر پہنچا دیا ۔[10] [11] [12] [13] ۔

ذاتی زندگی[ترمیم]

فائزہ کی شادی مبشر ہمایوں سے 2007 میں ہوئی [14]۔ ان کے دو بچے ہیں، ایک بیٹے کا نام محمد سلیمان اور بیٹی کا نام جہاں آرا ہے [15]۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Aijaz Aslam vow the audience with his role in drama Nand"۔ The Nation۔ January 17, 2021 
  2. "Do women have significant representation in Pakistani films?"۔ The News International۔ January 18, 2021 
  3. "Faiza Hassan tells about her character Nand"۔ The Nation۔ January 11, 2021 
  4. ^ ا ب "Nabeel Qureshi, Fahad Mustafa and Mehwish Hayat weigh in on the anti-dowry bill"۔ The News International۔ January 20, 2021 
  5. "Load Wedding generates 1 million views in two days on YouTube"۔ The News International۔ January 21, 2021 
  6. "Music videos of Bin Roye launched"۔ The Nation۔ January 14, 2021 
  7. "First teaser of Load Wedding unveiled"۔ The Nation۔ January 12, 2021 
  8. "'Load Wedding' nominated at Indian Film Festival"۔ The Express Tribune۔ January 9, 2021 
  9. "Faiza Hasan talks about her return to TV"۔ The News International۔ January 25, 2021 
  10. ^ ا ب "Comparison of local dramas with 'Game of Thrones' is laughable: Shamoon Abbasi"۔ The Express Tribune۔ January 8, 2021 
  11. "Creativity dies when political correctness is prioritised: Faiza Hassan"۔ The Express Tribune۔ January 7, 2021 
  12. "Faiza Hasan opens up about society's regressive stand on body image"۔ The News International۔ January 26, 2021 
  13. "'Load Wedding' wins Special Jury Award at Indian film festival"۔ Daily Times۔ January 27, 2021 
  14. "Women with a mean streak"۔ The News International۔ January 24, 2021 
  15. "Nabeel Qureshi and Fizza Ali Meerza on taking Load Wedding to China"۔ The News International۔ January 22, 2021